All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
ڈبل کارنر کوٹھی برائے فروخت  ائیڈیل لوکیشن 0
1 / 20
Rs 13,000,000

ڈبل کارنر کوٹھی برائے فروخت ائیڈیل لوکیشن

Niazi Chowk, Khanewal
6 days ago
Details
Price13,000,000
FurnishedFurnished
Bedrooms6+
Bathrooms7+
Construction StateFinished
Area unitMarla
Area20
Description
ڈبل کارنر کوٹھی برائے فروخت ہے، ظہورآباد نیازی چوک آئیڈیل لوکیشن پر ، فرنٹ لیفٹ اور رائٹ سائیڈ پر گلی ہے۔ کوٹھی کے دو علیحدہ علیحدہ پورشن ہیں ! ایک پورشن 12 مرلے میں ہے ، دوسرا پورشن 8 مرلے میں ہے ۔ خصوصیات: کشادہ سڑکیں، بجلی سوئی گیس، دونوں پورشن کے بجلی اور گیس کے الگ الگ میٹر لگے ہوئے ہیں، انڈر گراؤنڈ سیوریج، سٹریٹ لائٹس ، ٹف ٹائل، N5 اور جی ٹی روڈ سے ایک منٹ کے مسافت پر، سکول کالج ہسپتال اور خانیوال کے سب سے بہترین ریسٹورنٹ نیازی چوک پر واقع ہے، گھر کے پڑوس میں ایم بی بی ایس ،ایف سی پی ایس ، گائنکالوجسٹ کا کلینک ہے ، 12 مرلے پورشن میں ! دو کاروں کا گیراج، دو عدد فرنٹ پر دکانیں، 5 کمرے ، ہال بڑا کمرہ علحیدہ ، خفیہ تین سٹور، برامدہ کچن، 4 اٹیچ باتھ روم، فرنٹ اور بیک سائیڈ پر Court yard , پورے گھر میں UPS Installed , اس کے علاوہ پورے گھر میں فینسی سیلنگ ہوئی ہوئی ہے۔ اپر سٹوری ایک کمرہ اور اٹیچ باتھ روم , گیس کا کنکشن چھت پر بھی موجود ہے، 8 مرلے پورشن کی تفصیل ایک بڑی کار کا گیراج، فرنٹ پر court Yard , ٹوٹل 4 کمرے ، حال کمرہ علیحدہ، دو خفیہ سٹور، کچن اور برامدہ، ٹوٹل 4 باتھ روم، مکان کی پچھلی سائیڈ پر صحن ، گلی کی طرف دروازہ، پورے مکان میں UPS INSTALLED , اپر سٹوری ایک کمرہ، ایک ہی باتھ روم، بجلی اور سوئی گیس کا علیحدہ میٹر چھت پر بھی سوئی گیس کا کنکشن موجود ہے دونوں پورشن کے الگ الگ واٹر پمپ لگے ہوئے ہیں۔ اہم بات! 12 مرلے پورشن کی ڈیمانڈ ایک کروڑ 30 لاکھ روپے ہے جبکہ 8 مرحلے پورشن کی ڈیمانڈ 75 لاکھ روپے ہے
Features
Drawing RoomDining RoomKitchenStudy RoomPrayer RoomStore RoomSteam RoomLounge or Sitting RoomLaundry Room
Location
Pakistan
Ad id 1085922439
Report this ad