Description
Price mn kami ho jay gi urgent sale krna See phone number is py cl krn
السلام و علیکم
میں اپنے کریانہ سٹور کے کاروبار کو فروخت کر رہا ہوں، جس سے مجھے ہر ماہ 35-45 ہزار کا منافع ہو رہا ہے جس میں کم از کم تقریباً ڈھائی لاکھ کا سٹاک ہے، جب سٹاک تقریباً 5-4 لاکھ تک بھر جائے گا تو یہ منافع ماہانہ تقریباً 1 لاکھ تک بڑھ سکتا ہے۔ میں سیٹ اپ کے لیے 1 لاکھ پچاس ہزار روپے مانگ رہا ہوں جس میں ریفریجریٹر شامل نہیں ہے
۔ دکان کا کرایہ پانچ ہزار روپے ہے
دوکان گلی کی ہے اور علاقے کی مین دکان ہے ۔
دکان کی لوکیشن حالت قانونی پلی کے ساتھ والی گلی فیز ٹو گل نمبر ایک کے سامنے ہے
رابطہ:
(View phone number)