Description
Geant JSY Mountain Bicycle Sports officially shipped from America 1st OWNER
صرف دو مہینے استعمال کی ہے اور خود پاکستان کارگو سے بھیجی تھی ۔
بالکل نئی سائیکل ہے کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے
استعمال کرنے والا کوئی نہیں ہے اس لیے بیچ رہا ہوں ۔
2700درہم نئی کی مارکیٹ ریٹ ہے